🇵🇰 پاکستان 🇵🇰
پاکستان کا موجودہ پارلیمانی نظام 8 عدد بلاکس پہ مشتمل ھے
1:پارلیمنٹ ۔ 342 ارکان
2:سینٹ ۔ 104 ارکان
3:پنجاب اسمبلی ۔ 371 ارکان
4:سندھ اسمبلی ۔ 168 ارکان
5:خیبرپختونخوا اسمبلی ۔ 124 ارکان
6:بلوچستان اسمبلی ۔ 65 ارکان
7:گلگت بلتستان اسمبلی ۔ 33 ارکان
8:آزاد جموں کشمیر اسمبلی ۔ 49 ارکان
ٹوٹل ۔ 1256
یہ 1256 لوگ پاکستان میں حکمرانی کرتے ھیں
یہ پارلیمنٹ کے 8 ایوانوں میں بیٹھے لوگ پارلیمنٹ میں آنے
پارلیمنٹ میں بیٹھنے
اور
پارلیمنٹ سے واپس جانے کے کا بھی معاوضہ وصول کرتے ھیں
پارلیمنٹ کا ھر اجلاس
پارلیمنٹ کی ھر کمیٹی کا اجلاس سرکاری خرچ پہ منعقد ھوتا ھے
جہاں کھابے سرکاری
بجلی سرکاری
ملازم سرکاری
چئیرمین کمیٹی کے پاس گاڑی سرکاری
ڈرائیور سرکاری
سٹینو سرکاری
پی۔آئی۔اے میں سفر کرنے کیلیئے ٹکٹ سرکاری
علاج سرکاری
یاد رھے کہ
یہ سب ماہانہ تنخواہ کے علاوہ ھے
قومی اسمبلی اور سینٹ کی کل کمیٹیوں کی تعداد 69 ھے
کمیٹیوں کے 69:چئیرمین کے پاس گاڑی سرکاری
شوفر سرکاری
پٹرول سرکاری
اب آپ ھی سوچیں
کہ جن کے زریعے
اور جن کیلیئے یہ یہ 1256 افراد پارلیمنٹ میں جاتے ھیں
ان کیلیئے آج تک انہوں نے کیا کیا ھے
جس ملک کی آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارتی ھو
ھسپتالوں میں غریب کا پرسانِ حال کوئی نا ھو
سرکاری سکول میں تعلیم بس نام کی ھو
ھر دفتر میں پیسے دئیے بغیر کوئی کام نا ھوتا ھو
حتیٰ کہ
عدالتوں کے اہلکار تاریخ ڈالنے کے بھی پیسے لیتا ھو
تھا پھر
ان 1256 لوگوں کو
اتنا کچھ دینے کا فائدہ کیا
ان 1256 لوگوں کا اصل کام ھے قانون سازی کرنا
قانون کی رٹ قائم کرنا
تو گزارش ھے کہ
ملک میں جو دو قانون ھیں
وہ انہیں لوگوں کی وجہ سے ھیں
یہ اربوں کھربوں لوٹ کر بھی لیڈر
اور
ھم روٹی چرا لیں تو پولیس کی چھترول
آپ کو سوچنا پڑے گا ۔۔۔
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗
📚💦عبدالسمیع خان سمیع💦📚
︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘